Anantnag prices of essential commodities high | ETV Bharat By adminApril 18, 2021News ضلع اننت ناگ میں رمضان مبارک شروع ہوتے ہی بازاروں میں قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ سبزی فروشوں نے اشیاء ضروریہ کی نرخوں میں یکایک اضافہ کردیا۔ #etvbharatjammukashmir